penslipsmagazine.com
لحد کھلی ہے۔۔۔ غلام دستگیر ربانی | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
لحد کھلی ہے ( غلام دستگیر ربانی ) اپنے ہونے کے شعور سے نا آشنا، سب اپنا جامد اظہار کر رہے تھے۔ میز کی چھاتی پر کاغذ پھڑ پھڑائے چھوٹے بلب سے نکلتی مریل روشنی کا حلقہ، سگریٹ کا دھواں، ایش ٹرے، چائے کی پیالی، سوچ کی گرد میز پر جھکے بوڑھے کا رعشہ زدہ …