penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ شہناز پروین سحر | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل (شہناز پروین سحر) زمیں کے گُل نگلنا چاہتا ہے پہاڑ اب آگ اگلنا چاہتا ہے ہوا کے ساتھ چلنا چاہتا ہے مرا بچپن مچلنا چاہتا ہے اسے کہہ دو کہ صورت بھی بدل لے فقط کپڑے بدلنا چاہتا ہے کھلونے میں دھماکے کی خبر ہے مگر بچہ بہلنا چاہتا ہے مجھے پربت سے کھائی …