penslipsmagazine.com
محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
محبت کی داستان ( ڈاکٹر انور سجاد ) آسمان کی طرف جاتی سیڑھیاں، لاتعداد سیڑھیاں جن کے آخر میں عالیشان محل چمکتے سورج میں کلچرڈ موتی ہے وہ کہ جس کے پھیپھڑےباہنجھ ، شہر کے دھویئں،سرطانی کھیتوں کی دھول سے ضیق النفس ،جسکی زبان اور آنکھوں میں کتابوں کے چاٹے ہوئے کانٹے، وہ کہ جس …