penslipsmagazine.com
لاجوتی ۔۔۔ راجندر سنگھ بیدی | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
لا جونتی ( راجندر سنگھ بیدی ) ہتھ لائیاں کملان نی لاجونتی دے بوٹےا (یہ چھوئی موئی کے پودے ہیں ری، ہاتھ بھی لگاؤ تو کمھلا جاتے ہیں) —— ایک پنجابی گیت بٹوارہ ہوا اور بے شمار زخمی لوگوں نے اُٹھ کر اپنے بدن پر سے خون پونچھ ڈالا اور پھر سب مل کر ان …