penslipsmagazine.com
میرا نام میں ہے۔۔۔بلراج مینرا | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
میرا نام میں ہے بلراج مینرا میرے قدم یکایک رک گئے اور میری نظروں کے سامنے…. اور میں نے دیکھا کہ… کہ ایک نیا… کہ ایک اجنبی…… کہ… کہ … اجنبی زمین، اجنبی آسمان، سب کچھ اجنبی___ دل کی دھڑکن، اجنبی، تاحد َنظر بکھرے ہوئے رنگ اجنبی_____ پھول اجنبی اور بے نام؛ پیڑ بے نام …