penslipsmagazine.com
درد کہانی ۔۔۔ عائشہ اسلم | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
درد کہانی ( عائشہ اسلم ) پیروں کی اِیڑھیوں کا درد میرے سفر کی گواہی تو ہے یا پھر ٹھہرے رہنے کا اِشارہ مُجھے یہیں رُکنا ہو گا بائیں ہاتھ کی اُنگلیوں کا درد اُس کا راز ہے کیا سوچتی ہوں پورا بدن اِک پیڑھ ہو جیسے ہاں تھکن ہانپتی ہے کُچھ کہنا بھی چاہتی …