penslipsmagazine.com
رِپ وان ونکل ۔۔۔ اسلم سراجدین | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
رِپ وان وِنکل ( اسلم سراج الدین ) خزانے کا دفتر سپرنٹنڈنٹ نے تربک کر قلم چھوڑ دیا اور ایک ضیق النفس کھانسی چیخا۔ ہڈیالے پنجوں میں فائلیں اٹھائے ایک انسانی ڈھانچا دفتر میں داخل ہو رہا تھا۔ پیلا پسینہ سپرٹنڈنٹ کے کپڑوں کو تر کرنے لگا۔ با لآخر صدیوں پر محیط یہ لمحہ بیت …