penslipsmagazine.com
شب سے ڈرتا ہوں میں ۔۔ اختر حسین جعفری | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
شب سے ڈرتا ہوں میں ( اختر حسین جعفری ) رات کے فرش پر موت کی آہٹیں پھر کوئی در کھلا کون اس گھر کے پہرے پہ مامور تھا کس کے بالوں کی لٹ کس کے کانوں کے در کس کے ہاتھوں کا زر سرخ دہلیز پر قاصدوں کو ملا ؟ کوئی پہرے پہ ہو …