penslipsmagazine.com
بند آنکھوں کے پیچھے ۔۔۔ احمد جاوید | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
بند آنکھوں کے پیچھے ( احمد جاوید ) گلاب کے پھول اور اخبار کی خبریں ۔۔۔۔۔۔۔ میرے لیے تو کچھ بھی نہیں میرے لیے تو میری سایئکل ہے کہ جس کی چین بار بار اتر جاتی ہے اور میں ہر بار رک جاتا ہوں، اتر آتا ہوں۔ اور جب رکتا ہوں تو سلسلے ٹوٹ جاتے …