penslipsmagazine.com
تقدیر ۔۔۔ میخائل شولوخف | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
تقدیر میخائل شولوخف دُوسری جنگِ عظیم ختم ہوئے ایک سال ہوا تھا اور دریائے ڈان کے کنارے موسمِ بہار میں گاڑی لے جانا مشکل ہو گیا تھا کیونکہ مارچ کے آخر میں بحیرہ ازوف کی جانب سے گرم ہوائیں چلتی تھیں اور دریائے ڈان کے کناروں سے برف ہٹا کر انہیں برہنہ کر دیتی تھیں …