penslipsmagazine.com
ناکردہ گناہ ۔۔۔ لیو ٹالسٹائی | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ناکردہ گناہ ( لیو ٹالسٹائی ) عرصہ دراز پہلے ولادی میر آکسینوف نامی ایک نوجوان تاجر رہتا تھا۔ وہ دو عدد دکانوں اور ایک مکان کا مالک تھا۔ اس کا رنگ سرخی مائل سفید تھا اور بال گھنگھریالے۔ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ خوش گلو بھی تھا۔ اوائل جوانی میں وہ حد درجہ …