penslipsmagazine.com
کاغذی پھول ۔۔۔ گارسیا مارکیز | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
کاغذی پھول ( گارسیا مارکیز ) صبح کاذب کے ملگجے اندھیرے میں مینا نے راستہ محسوس کرتے ہوئے اپنا وہ لباس پہنا جس کی آستینیں الگ ہو جاتی تھیں۔ پھر ٹرنک میں اس لباس کی آستینیں تلاش کرنے لگی۔ اُس نے کھونٹیوں پر اور دروازوں کے پیچھے تلاش کیا مگر بے سود۔ اُس کی کوشش …