penslipsmagazine.com
ایک عمومی الجھن ۔۔۔ فرانز کافکا | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ایک عمومی الجھن ( فرانز کافکا ) ایک عمومی واقعہ: اس کا نتیجہ ایک عمومی الجھن۔ اے کو ایچ سے تعلق رکھنے والے بی کے ساتھ ایک اہم کاروباری معاملہ طے کرنا ہے۔ وہ ابتدائی بات چیت کے لیے ایچ تک کا سفر کرتا ہے، اسے جانے اور واپس آنے میں صرف دس دس منٹ …