penslipsmagazine.com
مُردوں کی دعوت ۔۔۔ پُشکن | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
مُردوں کی دعوت ( الیگسانڈر پشکن ) آدریان پروخوروف Adrian Prokhoroff کے گھر کا سارا سازوسامان جنازہ لے جانے والی گاڑی پر لدچکا تھا۔ مریل گھوڑے چوتھی دفعہ بسمانیا Basmannaiaسے نکتسکا Nikitskaiaیا سڑک کی طرف چلے جہاں اس نے نیا مکان خریدا تھا۔ تابوت ساز نے دکان مقفل کر باہر دروازہ پر اس اعلان کی …