penslipsmagazine.com
سچائی کبھی نہیں مرتی ۔۔۔ لیون ٹراٹسکی | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
سچائی کبھی نہیں مرتی ( لیون ٹراٹسکی ) آج سے 79 سال قبل 20 اگست کو میکسیکو میں ایک 60 سالہ جلاوطن بوڑھے کو قتل کر دیا گیا۔ ظاہری طور پر ایک انسان کا خون کیا گیا‘لیکن ایک نظریئے، سوچ اور انقلابی تناظر کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا مقصود تھا۔ روسی آمرجوزف سٹالن کے …