penslipsmagazine.com
غنودگی ۔۔۔ چیخوف | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غنودگی ( چیخوف) ترجمہ: ( عقیلہ منصور جدون ) رات۔ وارکا، چھوٹی سی ۱۳ سالہ نرس، ایک جھولا جھلا رہی ہے جس میں بچہ لیٹا ہوا ہے، وہ زیر لب لوری گنگنا رہی ہے۔ چھوٹا سا سبز رنگ کا لیمپ مقدس شبیہ کے سامنے جل رہا ہے۔ کمرے کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک …