penslipsmagazine.com
سرخ بھیڑیں ۔۔۔ پیٹر ہانڈیکے | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
سرخ بھڑیں ( پیٹر ہانڈکے) ایک عورت اچانک بولنا شروع کردیتی ہے۔ بچو! وہ سورہا ہے! وہ وہاں دروازے کے پیچھے بے خبر سورہا ہے۔ شاید تھوڑی دیر پہلے وہ کوئی خواب دیکھ رہا تھا کیونکہ ابھی جب میں اس کے کمرے میں گئی تو اس کی چادر فرش پر پڑی تھی۔ وہاں اس قدر …