pakistancolumns.com
Halwai Ke Dukan Par Nana Ji Ka Fateha
اردو زبان کا محاورہ ہے ’’جوتیوں میں دال بٹنا‘‘ تحریک انصاف کو اقتدار میں آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں‘ سات ساڑھے سات ماہ میں اُجڑی معیشت اور بگڑے سماج کو سدھارنا ‘ سنوارنا آسان ہے نہ عوام کو قرار …