pakasia.tv
سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان - PAKasia
1965 کی جنگ میں زخمی ہونے کے بعد 40 سال تک بھارت کی قید میں رہنے والے غازی سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنایا جائے گا۔ یہ اعلان وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کیا ہے۔ خیال رہے کہ قومی ہیرو سپاہی مقبول حسین 28 اگست کی شب اٹک کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال …