pakasia.tv
سلمان خان کی طرح ہر عید پر میری فلمیں ریلیز ہوتی ہیں : فہد مصطفیٰ - PAKasia
پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ یوں تو آج تک اداکاری کے لیے بھارت نہیں گئے، تاہم وہ بھارتی فلم انڈسٹری اور وہاں کے کامیاب ہیروز کی شہرت سے اچھی طرح واقف ہیں۔ اگرچہ ماضی میں فہد مصطفیٰ یہ اعتراف بھی کرچکے ہیں کہ وہ واحد پاکستانی اداکار ہیں جو بھارت گئے بغیر مشہور ہوئے ہیں۔ تاہم …