pakasia.tv
سری لنکا میں چرچ کے نزدیک پولیس کی جانب سے بم کو ناکارہ بنانے کے دوران ایک اور دھماکہ - PAKasia
پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے کی نوعیت یا اس سے ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دھماکا چرچ سینٹ اینتھونی سے 50 میٹر دور ہوا۔ واضح رہے کہ اتوار کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں یکے بعد …