pakasia.tv
علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع - PAKasia
لاہور کی احتساب عدالت نےعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے اور بیرون ملک آف …