pakasia.tv
وفاقی کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں کیم جا رہی : عمران خان - PAKasia
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 گھنٹے کی طویل نشست کے بعد ختم، 9 گھنٹے کی نشست میں 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، باقی وزارتوں کا جائزہ لینے کے لیے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس …