noukeqalam.com
علم کا منبع کتاب – عالیہ زاہد بھٹی
اردو کے سر کلاس میں آۓ تو صورتحال کچھ یوں تھی کہ پری میڈیکل کی طالبات ،”تم میرے پاس ہو” پر بڑی شد و مد سے گفتگو فرما رہی تھیں.سر کے داخل ہونے پر ایک دم خاموشی چھا گئی. “کیا ہوا مو…