newpaktv.com
لڑکیوں کے لئے خصوصی آٹھ ورک آؤٹس - Newpaktv.com
۱۔ اسٹیپ اپ لڑکیوں کو عام طور پر دو مسئلے زیادہ رہتے ہیں ،کمر میں درد اور دوسرا موٹاپا۔ اگر موٹاپا ہو تو لڑکیوں کے ہارمونز کا توازن بھی کھونے لگتا ہے جس کے باعث چڑچڑاہٹ ،کسی کام میں دل نہ لگنا اور ڈپریشن بھی ہونے لگتا ہے ،عام طور پر لڑکیوں کی پتلی کمر کو …