muftitaqiusmani.com
ہماری سب سے بڑی ضرورت آپس کااتحاد واتفاق ہے
خطاب: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ضبط و ترتیب __ امتیازعلی مردانی ہماری سب سے بڑی ضرورت آپس کااتحاد واتفاق ہے ۱۹ ؍رجب ۱۴۳۸ھ (۷، اپریل ۲۰۱۷ ئ)جمعہ کے روز اضاخیل پشاور میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے صد سالہ اجتماع میں نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا