muftitaqiusmani.com
جو سب کے لئے رحمت ہیں
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی جو سب کے لئے رحمت ہیں بحث چلی تھی کہ سرورِ کائنات کو قرآن کریم میں تمام کائنات کے لئے رحمت فرمایاگیا ہے بنی نوع انسان کے لئے وہ رحمت ہیں ، یہ تو بجا ،