muftitaqiusmani.com
یادیں (چوتھی قسط)
یادیں (چوتھی قسط) حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی یادیں (چوتھی قسط ) یہ تھا میرے آٹھ بہن بھائیوں کا مختصر تذکرہ، میں ان سب سے چھوٹا ہوں ، اور جیساکہ میں پہلے لکھ چکا ہوں ،میری پیدائش۵؍شوال ۱۳۶۲؁ ء کو ہوئی تھی