muftitaqiusmani.com
پاکستان سے وفاداری دینی فریضہ ہے
خطاب :حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ضبط وترتیب:-------محمد رضوان ترابی پاکستان سے وفاداری دینی فریضہ ہے حسب معمول اس دفعہ بھی جامعہ دارالعلوم کراچی میں ۱۴؍اگست ۲۰۱۶ ء کویوم استقلال پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس کا مختصر حال "شب وروز" میں درج کیا گیا ہے ،