makashfa.wordpress.com
Acting Upon Daeef Hadith In Regards to Fadhail al-Aamal is Ok [Urdu]
نام محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) سن دیکھ کر انگھوٹے چوم کر آنکھوں سے لگانے والی تمام احادیث ضعیف ہیں اور (کچھ لوگوں نے ان کو موضوع قرار دے رکھا ہے) اسکے بارے میں کیا جواب ہے؟ کیا ضعیف حدیث پر عمل جائز…