jamiat.org.pk
اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے "آزادیِ کشمیر مارچ" کا انعقاد کیا
اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے "آزادیِ کشمیر مارچ" کا انعقاد کیا. ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون, ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤد نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ.