imtiyazkhan.wordpress.com
وادی محصور،موت کا خونین رقص جاری
مزید 3جاں بحق،24گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد6 وادی میںجمعہ کوہوئی ہلاکتوں میں سنیچر کو اس وقت اور 3افراد کا اضافہ ہوگیا جب بارہمولہ میںایک جواں سال میوہ فروش اورنائد کھئے سمبل میں ایک مزدور جاں بحق …