farmannawaz.wordpress.com
بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں مزید پانچ منصوبے شامل ، لیکن گردانلی گلی؟؟؟
بنوں بیوٹیفکیشن منصوبہ، انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے مزید پانچ منصوبے منظور کر کے بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں شامل کر دیئے۔ ان منصوبوں میں میریان گیٹ تا مال منڈی روڈ کی توسیع ، مین ککی بازار روڈ کی توسیع…