edu.sedinfo.net
بیٹا کیا بنو گے؟ | SEDiNFO.NET ilmi Forum
یہ چھٹی یا ساتویں جماعت کا کمرہ تھا اور میں کسی اور ٹیچر کی جگہ کلاس لینے چلا گیا۔ تھکن کے باوجود کامیابی کے موضوع پر طلبا کو لیکچر دیا اور پھر ہر ایک سے سوال کیا؛ ہاں جی تم نے کیا بننا ہے؟ ہاں جی آپ کیا بنو گے؟ ہاں جی آپ کاکیا ارادہ …