edu.sedinfo.net
پیفرا سیلری سلپ رجسٹریشن رہنمائی | SEDiNFO.NET ilmi Forum
اگر آپ گورنمنٹ ملازمین میں سے ہیں تو آپ ماہانہ سیلری سلپ کی اہمیت سے ضرور واقف ہوں کہ جس کی مدد سے تنخواہ میں کمی بیشی معلوم کی جا سکتی ہے۔ یہ ماہانہ سیلری سلپ متعلقہ اکاؤنٹ آفس کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ہر ملازم کو مہیا کرے۔ اکثر ملازمین اکاؤنٹ آفس سے …