edu.sedinfo.net
نیاتعلیمی سال 2019 طلبہ کی حاضری نئےداخلے اور مسائل
⏮پنجاب بھر میں یکم اپریل 2019 سے باقاعدہ طور پر نئے تعلیمی سال کا آغاز ہورہا ہے، اس ضمن میں سرکاری سکولز میں چند ایشوز کا سامنا کیا جارہا ہے۔۔ ۔ان میں سے ایک “طلبہ کی حاضری یقینی بنانا/برقرار…