edu.sedinfo.net
نو عمر بچوں کا متحرک دور | SEDiNFO.NET ilmi Forum
نو عمر بچے یعنی 7 سے12 سال تک کے بچے بنیادی طور پر اطاعت پسند اورمتحرک ہوتے ہیں۔ اپنے کام میں مشغول رہنا اور بڑوں کی بات ماننا اس عمر کے بچوں کا خاص مزاج ہوتا ہے۔ وہ ہر کام خود کرنا چاہتے ہیں۔ انتہائی چست اور پھرتیلے ہوتے ہیں، اسی لیے انھیں ذہنی، اخلاقی …