edu.sedinfo.net
محکمہ تعلیم کا سُفید ہاتھی QAED | SEDiNFO.NET ilmi Forum
یہ 30اگست 2017 کی بات ہے. قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ بہاولپُور میں این ٹی ایس کے تحت بھرتی کیے گئے اے ای اوز کو دو ماہ ٹریننگ کے بعد رُخصت کیا جا رہا تھا. پرنسپل اکیڈمی سٹیج پہ آئے کہنے لگے کہ کِسی کو ٹریننگ کے حوالے سے کوئی شِکائت ہو تو بتائے.میں …