edu.sedinfo.net
مجھے اردو سے پیار ہے | SEDiNFO.NET ilmi Forum
“A Nation is Dumb without a National Language” میرے لیے وہ دن حیرت کا تھا جب ایک سکول کی تقریب انعامات میں مہمان تھا ایک اور مہمان شخصیت نے جو کے پروفیسر تھے، اپنی گفتگو میں کہا:“آج ہم اس لیے ترقی نہیں کر رہے کہ ہمیں انگلش نہیں آتی، جس دن قوم نے انگلش سیکھ …