edu.sedinfo.net
غریب فقیر
وہ جوان لڑکے لڑکیاں جو چُست ہیں کام کرنے کے قابل ہیں لیکن ایک امیر شخص کا انتظار کرتے ہیں جو اللہ واسطے اُن کو پچاس روپے دے اور اتنی ہی دیر میں اشارہ بند ہوتا ہے۔ ایک طرف کی ساری ٹریفک رُک جاتی ہے…