edu.sedinfo.net
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل | SEDiNFO.NET ilmi Forum
دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اور اس کی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں۔ “یا عمر ؓ یہ ہے وہ شخص!” سیدنا عمر ؓ ان سے پوچھتے ہیں۔ “کیا کیا ہے اس شخص نے؟” …