edu.sedinfo.net
سقراط کا مثالی استاد اور ہمارے اساتذہ | SEDiNFO.NET ilmi Forum
سقراط ایتھنز کا رہنا والا تھا۔ وہ بزات خود ایک استاد تھا۔ اس نے اپنی زندگی کے پچاس سال پڑھانے میں صرف کیے اور اپنا ایک پرائیویٹ اسکول قائم کیا جس میں عملی طریقۂ تعلیم (Practically Oriented Education) کو رائج کیا۔ سقراط کا کہنا تھا کہ استاد کو بھرپور طریقے سے پڑھا لکھا اور تہذیب …