edu.sedinfo.net
دانا دیہاتی اور بادشاہ کا محل | SEDiNFO.NET ilmi Forum
بادشاہ نے بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹُکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا۔ مگر بادشاہ نے عجیب شرط رکھ دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں دیکھے گا پورا محل اُسے دے دیا جائے گا …