edu.sedinfo.net
بڑھاپے کی نشانیاں | SEDiNFO.NET ilmi Forum
عموماً سفید بالوں کو بڑھاپے کی نشانی سمجھا جاتاہے حالانکہ ایسی بات نہیں‘ بال تو 60 سال کی جوانی میں بھی سفید ہوسکتے ہیں۔ بڑھاپے کا بالوں سے کوئی تعلق نہیں۔ میری تفتیش کے مطابق بڑھاپا آنے سے پہلے اس کی کئی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں. عام طور پر لوگ اِن نشانیوں کی …