edu.sedinfo.net
بچے ڈرتے کیوں ہیں؟
دو سال پہلے جب جمال صاحب میرے یہاں تشریف لائے تو وہ بہت پریشان لگ رہے تھے۔ اُن دنوں جمال صاحب ایک نجی ادارے میں جنرل منیجرکے عہدے پر فائز تھے اور خوش و خرم زندگی گزاررہے تھے۔ سلام دُعا سے فارغ ہونے…