edu.sedinfo.net
بچے سُنتے کیوں نہیں؟ | SEDiNFO.NET ilmi Forum
”شائستہ! شائستہ! شائستہ! اپنا بستر ٹھیک کرلو اور چادر تہہ کر کے اپنی جگہ پر رکھو، دس سال کی ہو گئی ہو اور ابھی تک خود سے اپنے کام نہیں کرتیں۔ شائستہ کی امی نے کہا۔ شائستہ ویڈیو گیم کھیل رہی تھی۔ امی نے پھر پکارا “شائستہ! شائستہ، تم سنتی کیوں نہیں؟” شائستہ نے سکرین …