edu.sedinfo.net
برقعہ پردہ عبایہ حیا سے بنا بے حیا
ایک وقت تھا جب برقعہ پردہ اور حیا کی علامت کہلاتا تھا۔ پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتا ہوا جسم کے ساتھ ایسا چپکتا گیا کہ اب برقعے کو بھی برقعہ کی ضرورت پڑ گئی…