edu.sedinfo.net
ایک پرائمری ٹیچر کی روداد
آج حسب معمول جیسے ھی میں نے اپنی کلاس “کچی شریف” میں قدم رنجہ فرمایا تو کچی کے جیالوں کی تعداد خلاف معمول 120 کے ہندسے کو کراس کر رہی تھی، جن میں دو تہائی اکثریت اُن مجاھدین کی تھی جو ز…