edu.sedinfo.net
انکم ٹیکس ریٹرن گوشوارے کیا ہیں اور کیسے جمع کروائے جاتے ہیں؟ | SEDiNFO.NET ilmi Forum
آج کل سرکاری ملازمیں اس مسئلے کو لے کہ بہت پریشان ہیں تو سوچا کچھ روشنی اس پہ ڈال لی جائے. انکم ٹیکس کیا ہے؟ انکم ٹیکس گوشوارے کیا ہیں ؟ انکم ٹیکس گوشوارے کیسے جمع کروائے جا سکتے ہیں؟ اگر کسی کی شخص کی سالانہ آمدنی چار لاکھ 400000 سے زائد یا ماہانہ آمدنی …