edu.sedinfo.net
استاد کی قدر کریں!
ہاشمی صاحب دواؤں کی ایک کمپنی کے مالک تھے۔ انھوں نے کمپنی کی کینٹین کو ٹھیکے پر دینے کے لیے اخباری اشتہار کے ذریعے ٹھیکے داروں کو طلب کررکھا تھا اور اب ان کا انٹر ویو لے رہے تھے۔ یکا یک وہ چونکے او…